the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے ایک بھارتی پولیس افسر نے انکشاف کیا ہے کہ حملے سے ایک ماہ قبل 3بار الرٹس جاری کیے گئے تھے تاہم ان پر کوئی توجہ نہیں دی گئی ۔

یہ انکشاف ایک بھارتی اخبار نے پنجاب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کی جانب سے اعلیٰ افسر کو لکھے گئے خط کے حوالے سے کیا ہے ۔24 صفحات پر مشتمل یہ خط اے ڈی جی پی روہیت شرما نے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سریش اروڑا کو 25 جنوری کو تحریر کیا۔


sans-serif">
خط میں کہا گیا ہے کہ پٹھان کوٹ پر حملے سے ایک ماہ قبل ہی محکمے کو ممکنہ حملے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا تھا ۔ اس الرٹ میں علاقے میں موجود 4مشتبہ افراد کے بارے میں بھی بتایا گیا تھا ۔ تاہم پولیس کی جانب سے ان الرٹس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی ، نہ کوئی بھارتی سیکورٹی فورس اور آرمی کی جانب سے مشترکہ آپریشن کی کوئی منصوبہ بندی کی گئی ۔

خط میں کہا گیا ہے کہ اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ یہ چاروں مشتبہ افراد پٹھان کوٹ حملے میں شامل تھے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.